Pages - Menu

صفحہ اول

Friday, October 20, 2017

ایک دوسرے پر رحم کرو اور درگزر کا رویہ اپناؤ


رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا:

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
تم رحم کرو، تم پر رحم کیا جائے گا اور تم معاف کرو، (‏‏‏‏بدلے میں) اللہ تعالیٰ تم کو معاف کرے گا۔
(سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 482)

No comments:

Post a Comment