Showing posts with label موت کے بعد باقی رہنے والی چیزیں. Show all posts
Showing posts with label موت کے بعد باقی رہنے والی چیزیں. Show all posts

Friday, October 20, 2017

انسان کے مرنے کے بعد باقی رہنے والی کچھ چیزیں:



انسان کے مرنے کے بعد باقی رہنے والی کچھ چیزیں:


نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ: إِلَّا مِنْ صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ، أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ
ترجمہ: جب انسان فوت ہو جائے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین اعمال کے (وہ منقطع نہیں ہوتے) : صدقہ جاریہ یا ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے یا نیک بیٹا جو اس کے لیے دعا کرے.
(صحیح مسلم: 1631)