Thursday, October 12, 2017

مریض کی عیادت کی فضیلت



مریض کی عیادت کی فضیلت


نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ الْمُسْلِمَ إِذَا عَادَ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ لَمْ يَزَلْ فِي خُرْفَةِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَرْجِعَ
ترجمہ: ایک مسلمان جب اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو واپس آنے تک مسلسل جنت کی ایک روش میں موجود ہوتا ہے۔
(صحیح مسلم: 2568)

No comments:

Post a Comment