:نبی اکرم ﷺ نے فرمایا
جس نے اپنا غصہ پی لیا حالانکہ وہ اسے نافذ کرنے پر قادر تھا تو قیامت کے دن اللہ ﷻ اسے سب لوگوں کے سامنے بلائے گا یہاں تک کہ اسے اللہ ﷻ اختیار دے گا کہ وہ بڑی آنکھ والی حوروں میں سے جسے چاہے چن لے۔
(سنن ابی داؤد: 4777، قال الشيخ الألباني: حسن)
No comments:
Post a Comment