کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھیں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لَا تَحْقِرَنَّ مِنْ الْمَعْرُوفِ شَيْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقَى أَخَاكَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ
ترجمہ: نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھو، چاہے یہی ہو کہ تم اپنے (مسلمان) بھائی کو کھلتے ہوئے چہرے سے ملو۔
(صحیح مسلم: 2626)
No comments:
Post a Comment