عمر اثری سنابلی
اسلامی مضامین اور تحقیقات کا مجموعہ
Friday, October 20, 2017
ایک دوسرے پر رحم کرو اور درگزر کا رویہ اپناؤ
رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا:
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
تم رحم کرو، تم پر رحم کیا جائے گا اور تم معاف کرو، (بدلے میں) اللہ تعالیٰ تم کو معاف کرے گا۔
(سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی:
482)
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment