Friday, January 5, 2018
Tuesday, November 21, 2017
Saturday, November 4, 2017
Friday, October 27, 2017
Saturday, October 21, 2017
صدقہ کی مختلف شکلیں
حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ابو عوانة . ح وحدثنيعبد الرحمن بن المبارك ، حدثنا ابو عوانة ، عن قتادة، عن انس بن مالك رضي الله عنه ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " ما من مسلم يغرس غرسا او يزرع زرعا فياكل منه طير او إنسان او بهيمة إلا كان له به صدقة " . وقال لنا مسلم: حدثنا ابان ، حدثنا قتادة، حدثنا انس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم
ترجمہ: ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، (دوسری سند) اور مجھ سے عبدالرحمٰن بن مبارک نے بیان کیا ان سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے مسلم نے بیان کیا کہ ہم سے ابان نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے بیان کیا، اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے۔
(صحیح بخاری: 2320)
Friday, October 20, 2017
انسان کے مرنے کے بعد باقی رہنے والی کچھ چیزیں:
انسان کے مرنے کے بعد باقی رہنے والی کچھ چیزیں:
نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ: إِلَّا مِنْ صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ، أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ
إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ: إِلَّا مِنْ صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ، أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ
ترجمہ: جب انسان فوت ہو جائے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین اعمال کے (وہ منقطع نہیں ہوتے) : صدقہ جاریہ یا ایسا علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے یا نیک بیٹا جو اس کے لیے دعا کرے.
(صحیح مسلم: 1631)
Subscribe to:
Posts (Atom)






