Saturday, October 21, 2017

صدقہ کی مختلف شکلیں




حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ابو عوانة . ح وحدثنيعبد الرحمن بن المبارك ، حدثنا ابو عوانة ، عن قتادة، عن انس بن مالك رضي الله عنه ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " ما من مسلم يغرس غرسا او يزرع زرعا فياكل منه طير او إنسان او بهيمة إلا كان له به صدقة " . وقال لنا مسلم: حدثنا ابان ، حدثنا قتادة، حدثنا انس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم
ترجمہ: ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، (دوسری سند) اور مجھ سے عبدالرحمٰن بن مبارک نے بیان کیا ان سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے مسلم نے بیان کیا کہ ہم سے ابان نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے بیان کیا، اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے۔
(صحیح بخاری: 2320)

No comments:

Post a Comment